مدینے میں پہلا کام تعمیرِمسجد،ریاستِ مدینہ کا پہلا اعلامیہ: داخلہ پالیسی کا اعلان۔ مہاجرین
اور انصار کےدرمیان مواخات۔منافقین کے پانچویں کالم کا ظہور۔ اذان کا آغاز اوراقامتِ نظامِ صلوٰۃ۔ایک نئے سوشل
آرڈر کے تحتمعاشرے کی صورت گری۔ اہلِ ایمان کو دشمنوں سے جنگ و قتال کی اجازت، اَب قرآن کے نئے مخاطب یہود بن
گئے ۔اس عرصےمیں سورۃ الْبَقَرَة کا نصف اوّل، سُوْرَةُ الْمَاعُوْن ، سُوْرَةُ التَّغَابُن ، سُوْرَةُ
الْجُمُعَة، سُوْرَةُالْمُزَّمِّل اور سُوْرَةُ الْحَجّ نازل ہوئیں۔
[ابواب۱۰۹ تا ۱۲۱]

[مدنی زندگی کاپہلا. اور نبوت کا ۱۴ واں برس]
[۱۳ذوالحجہ۱۳نبوی تا ۱۲ربیع الاوّل ۱۴نبوی(پہلا ہجری سال)]
ایک نئے سوشل آرڈر کے تحت معاشرے کی صورت گری
فہرست ابواب
- باب# ۱۰۹:نبیﷺ کا یثرب میں داخلہ
- باب# ۱۱۰:نو تشکیل شدہ ریاست کے ابتدائی ایّام
- باب# ۱۱۱:اہلِ ایمان کی شناخت ، ۹۶: سورۃ الْبَقَرَة[آیات۱ تا۷]
- باب# ۱۱۲:مدینے میں اسلام کے مخالفین اور منافقین سورۃ الْبَقَرَة [آیات ۸ تا ۲۹]
- باب# ۱۱۳:ریاست مدینہ میں پہلاکام مسجد کا قیام
- باب# ۱۱۴:اُمورِ داخلہ، پہلا اعلامیہ
- باب# ۱۱۵:قصہ آدم ؑو ابلیس، سورۃ الْبَقَرَة [آیات ۱۲۴ تا ۱۴۱]
- باب# ۱۱۶:کون ہارا اور کون جیتا؟ ۹۸:سُوْرَةُ التَّغَابُن
- باب# ۱۱۷:مدینے میں قدم جم گئے ۹۹: سُوْرَةُ الْجُمُعَة
- باب# ۱۱۸:قتال کی اجازت ۱۰۱: سُوْرَةُ الْحَجّ ، آیات ۱۱ تا ۷۸
- باب# ۱۱۹:قریش کے بعد اسلام کے مخاطبین؛ یہودِیثرب، سورۃ الْبَقَرَة [۴۰ تا ۱۰۳]
- باب# ۱۲۰:اہلِ ایمان کو یہود سے معاملات میں رہ نمائی، سورۃ الْبَقَرَة[۱۰۴ تا ۱۲۳]
- باب# ۱۲۱:یہود کو ابراہیم کی دعوت سے تذکیر ، سورۃ الْبَقَرَة [۱۲۴ تا ۱۴۱]