Product Image
[بارہویں برس کی روداد]
[۱۲ذوالحجہ۱۳نبوی تا ۱۲ربیع الاوّل ۱۴نبوی(پہلا ہجری سال)]
رسول اللہﷺ کی مکی زندگی کےآخری دور کا آغاز
مطعم بن عدی کی پناہ میں الوداعی دو برس، اسعد بن زرارہ ﷛کی قیادت میں یثرب کے چھ افراد کا پہلا گروپ ایمان قبول کرتا ہے۔ نزولِ قرآن: الرَّعْد، بَنِیْۤ اِسْرَآئیل، اِبْرٰهِیْم، الْحِجْر، الْاَعْرَاف؛ بیت اللہ سے بیت المقدس تک راتوں رات سفر،معراج، ، بیعتِ عقبہ اولیٰ
[ابواب ۸۳ تا ۹۷]