Product Image
نبوت کے پانچ برسوں ، ۷نبوی تا ۱۱ نبوی کی روداد
سہ سالہ مقاطعہ ، عام الحزن اورسفرِطائف
مشرکین قریش کی جانب سے مقاطعہ کا اعلان، بنو ہاشم کاشِعب ابی طالب میں قیام، اِس دوران شق القمراور نزولِ قرآن: سُوْرَةُ الْاَنْۢبِیَآء، سُوْرَةُ الْقَمَر، سُوْرَةُ الْفُرْقَان، سُوْرَةُ فَاطِر، سُوْرَةُ اللَّهَب، سُوْرَةُ الْاَحْقَاف، سُوْرَةُ صٓ، سُوْرَةُ یُوْنُس اور سُوْرَةُ هُوْد؛ ابولھب کو جھنم کی وعید، مقاطعہ کا خاتمہ، ابو طالب اور خدیجہ﷝ کی وفات۔ نئے مقام کی تلاش، سفرِطائف، جِنوں کا ایمان لانا، دوبارہ مکہ میں۔
[ابواب ۶۶ تا ۸۲]