ہجرتِ حبشہ ثانیہ، عمربن الخطاب کا قبول اسلام ، کفار کی جانب سے مُصالَحت کی بے سود کوششیں، دینِ اسلام
[اُلوہی
نظامِ زندگی]کے قیام و نفاذ کے لیے جدو جہد کا اعلان، اتمامِ حجت کا آغاز اجزائے قرآنی:حٰمٓ السَّجْدَة،
الشُّوْرٰی،
الرُّوْم، الزُّخْرُف، الْکٰفِرُوْن، الْوَاقِعَة، الشُّعَرَآء، النَّمْل اور الْقَصَص
[ابواب ۵۲ تا۶۵]

نبوت کےچھٹے برس کی روداد
اہلِ مکہ پر اتمامِ حجت کا آغاز
فہرست ابواب
- باب# ۵۲: پانچویں سال کیا کام ہوا
- باب# ۵۳: مخالفین کے ساتھ، حٰمٓ السَّجْدَة
- باب# ۵۴: بنو ہاشم کی پشت پناہی
- باب# ۵۵: اتمامِ حجت کا آغاز، سُوْرَةُالشُّوْرٰی
- باب# ۵۶: سیّدنا عمر ؓبن الخطاب کی کاروانِ نبوت میں شمولیت
- باب# ۵۷: دعوت کا نیا دور، نئے انداز، سُوْرَةُالزُّخْرُف
- باب# ۵۸: اللہ پرست غالب آنے والے ہیں! سُوْرَةُ الرُّوْم
- باب# ۵۹: چھٹے سال میں نزولِ قرآن
- باب# ۶۰: مُصالَحت اور بقائے باہمی! سُوْرَةُ الْکٰفِرُوْن
- باب# ۶۱: انسانیت تین گروہوں میں، سُوْرَةُ الْوَاقِعَة
- باب# ۶۲: اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ، سُوْرَةُالشُّعَرَآء
- باب# ۶۳: دورِ نبوت کی تقویم
- باب# ۶۴: چیونٹیوں کا قصہ، سُوْرَةُالنَّمْل
- باب# ۶۵: موسیٰ ٰ کی حکومت کے ساتھ کش مکش، سُوْرَةُالْقَصَص